*امریکی فوج کےناپاک قدم پاکستان کی پاک سرزمین پرپاکستانی امن کیلئےخطرےکی گھنٹی *دہشتگردی کےخاتمہ کےڈرامےکیلئےپاکستان میں امریکی افواج کی براہ راست مداخلت اورامریکی افواج اوریونائیٹڈنیشن( UN )کی ملٹری آلات کاپاکستان کی سرزمین پرہونانہایت ہی تشویشناک اورباعث شرم ہے*