عشق جاوداں
خواب ٹوٹ جاتے ہیں
میری آنکھوں سے محبت کر
اور اب
ہم تیرا دل چراے بیٹھے ہیں
الحمدللہ
قاسم علی شاہ فاونڈیشن لاہور کے ایک خوبصورت ہال میں جناب نذیر قیصر صاحب کی صدارت میں مہمانان گرامی میں کرامت بخاری، ممتاز راشد لاہوری، مہمان اعزاز میں شہزادہ علی ذوالقرنین مقررین میں خا لد اعجاز مفتی، شہزاد بھٹی ،نوین روما ،ڈاکٹر بشریٰ ثمینہ ،شبنم مرزا ،ڈاکٹر کوثر جمال چیمہ ،شہزادہ علی ذوالقرنین ، ممتاز راشد لاہوری، سامعین میں عابدہ قیصر، زرقا غالب، ڈاکٹر عطیہ، روبینہ شاہین ،ناذیہ بٹ، نعیم بٹ، انس، ڈاکٹر عشا رووف، والدہ ڈاکٹر عشاء رووف، لیلیٰ جی،محمد جاوید اقبال، ڈاکٹر شاہد، محمودہ نسرین ،اشرف ،علی شاہد، سحر شاہد، خالق چشتی، ناہید قریشی،شگفتہ نعیم ہاشمی ،عروج زیب و دیگر موجود تھے پروگرام کی نظامت کے فرائض ڈاکٹر عایشہ عظیم نے جس مہارت سے سر انجام دیے وہ قابل تحسین تھا انھوں نے انتہائی منظم طریقے سے پروگرام کو مقررہ وقت پر شروع کر کے مقررہ وقت پر ختم کر دیا پروگرام کے اختتام پہ قاسم علی شاہ فاونڈیشن نے میزبانوں کی تواضع کی گروپ فوٹو بنے اور سب ہم تیرا دل چراے بیٹھے ہیں کی تقریب کے اختتام پہ ہنسی خوشی گھر لوٹ گءے
قاسم علی شاہ فاونڈیشن، جناب قاسم علی شاہ، ڈاکٹر عایشہ عظیم، کرن اور فوٹو گرافر کا خصوصی شکریہ
ڈاکٹر پونم نورین گوندل لاہور
9 جولائی 2024 بروز منگل
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) پاکستان ہلالِ احمر پنجاب کے چیئرمین میاں محمد حنیف (ستارہ ء امتیاز
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر خوشاب پولیس کی
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی یومِ عاشور سے قبل 9 محرم الحرام کے موقع پر سامارو
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے 9 محرم الحرام
وینزویلا میں یکے بعد دیگرے زلزلے کے شدید جھٹکے، بڑے پیمانے پر تباہی