*امریکی فوج کےناپاک قدم پاکستان کی پاک سرزمین پرپاکستانی امن کیلئےخطرےکی گھنٹی
*دہشتگردی کےخاتمہ کےڈرامےکیلئےپاکستان میں امریکی افواج کی براہ راست مداخلت اورامریکی افواج اوریونائیٹڈنیشن( UN )کی ملٹری آلات کاپاکستان کی سرزمین پرہونانہایت ہی تشویشناک اورباعث شرم ہے*
*پاکستان کی سرزمین پرپاکستانی اورامریکی افواج کا ایک جھنڈے تلے ہونا اورامریکہ کاپاکستانی فوج کی تربیت پاکستان سمیت عالم اسلام کیلئےباعثِ فِکراورخطرات کاپیش خیمہ ہے امریکی افواج جودنیابھرمیں تخریب کاری کیلئے مشہور ہے اور مسلمانوں کی نسل کشی کیلئےمختلف حربےاستعمال کرتےرہتےہیں*
*جہاں فلسطین کےمسلمانوں کےقتل عام میں امریکہ براہ راست اسرائیل کومددفراہم کرنااورمسلمانوں کےخلاف اسرائیلی فوج کی تربیت کرنااوراسرائیل کوسپورٹ کرناایسی عمل کی ایک کڑی ہےاور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہےبلکل اسی طریقےسےماضی کی طرح ایک دفعہ پھراسلام کو نقصان پہنچانے کیلئے پاکستان کی سرزمین پر افواج پاکستان کےذریعےدہشتگردی کی آڑمیں پاکستان کےعام شہریوں کونشانہ بنانےاوروسائل و معدنیات پر قابض ہونے سمیت تحریک انصاف کو دبانےکی مذموم کوشش ہونےجارہی ہے*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]