*ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر کاروائیاں جاری ہیں*
*قتل اور جھگڑے کے مقدمے میں 04 ملزمان گرفتار۔*
01)۔ ایس ایچ او پولیس تھانہ غلام نبی شاہ ارشد علی نے کامیاب کاروائ کرتے ہوئے مقتول رامچند اوڈ کے قتل میں ملزم کانجی اوڈ، لکھمیر اوڈ کو گرفتار کر لیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ کرائم نمبر 21/2024 دفعہ 302۔ 324 ۔34 تعزیرات پاکستان۔
02)۔ پتھورو پولیس تھانہ نے کاروائ کرتے ہوئے جھگڑے کے مقدمے میں مطلوب ملزم محبت سومرو اور ببر لغاری کو گرفتار کرلیا۔ کرائم نمبر 18/2024 دفعہ 506۔II, 337A1,F1,504,147,148,149 تعزیرات پاکستان۔
*PRO To SSP Umerkot*
*Asif Raza Baloch, (PSP)*