ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)/پولیس کاروائی تھانہ فقیروالی پولیس نے چوری ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں کے 27 مقدمات میں مطلوب گینگ کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے چوری ڈکیتی اور راہ زنی