63

پاکپتن. محلہ انعام آباد میں نوجوان کی آگ لگنے سے ہلاکت کا معاملہ. علاقہ تھانہ سٹی پاکپتن میں عباس نامی نوجوان کی آگ لگنے سے ہلاکت.

پاکپتن. محلہ انعام آباد میں نوجوان کی آگ لگنے سے ہلاکت کا معاملہ.

علاقہ تھانہ سٹی پاکپتن میں عباس نامی نوجوان کی آگ لگنے سے ہلاکت.

تھانہ سٹی پاکپتن میں مقتول نوجوان کی والدہ کی مدعیت میں 3 نامزد اور 2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا.

سٹی پاکپتن پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا.

فریقین کا آپس میں دوکان کی ملکیت کا تنازعہ بھی چل رہا تھا.

نوجوان عباس کی ہلاکت قتل ہے یا خودکشی پولیس تمام تر پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے.

نوجوان کی ہلاکت کے مقدمہ کو اصل حقائق اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، ڈی پی او طارق ولایت.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں