8

*کراچی: موسمیات میں حملے اور فائرنگ کے باعث رینجرز، پولیس اور ایمبولینسز کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔*

*کراچی: موسمیات میں حملے اور فائرنگ کے باعث رینجرز، پولیس اور ایمبولینسز کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔*

*🔥پہلوان گوٹھ روڈ، جو بہترین متبادل راستہ ہے، تباہ حال ہونے کی وجہ سے امدادی ٹیمیں بروقت نہیں پہنچ پا رہیں۔*

*💥کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، شاہراہِ فیصل پر بدترین ٹریفک جام*

*🟢سخت چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو ایئرپورٹ کی جانب جانے دیا جارہا ہے*

*⚫سکیورٹی اداروں کی جانب سے جائے وقوعہ سےمتعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ذرائع*

*🟤وقوعہ کے اطراف اور چمن اقبال کالونی کو بھی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا، ذرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں