55

*ملک میں ڈیٹا صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، دستاویز بھیجنے میں مشکلات کا سامنا۔*

*ملک میں ڈیٹا صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر، دستاویز بھیجنے میں مشکلات کا سامنا۔*

*اسلام آباد ) ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا استعمال کرنے والے صارفین کو واٹس ایپ پر وائس نوٹ، تصاویر اور ڈاکیومنٹ بھیجنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔*

*ملک میں تھری، فور جی استعمال کرنے والے کروڑوں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔*

*گزشتہ روز سے ملک بھر میں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات درپیش ہیں۔ البتہ وائے فائے یوزرز یا وی پی این پر واٹس ایپ چلانے والوں کی سروسز بلا تعطل جاری ہیں*

*دوسری جانب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ہمیں صارفین کی جانب سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، میڈیا کے نوٹس میں لانے پر معاملہ چیک کر رہے ہیں۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں