*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راھی*
اوکاڑہ۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور انسانی حقوق سردار رمیش سنگھ اروڑا کا لیونگ سٹونز چرچ کا دورہ
اس موقع پر اسسٹنٹ چوہدری کمشنر ضیا اللہ، پاسٹر سمیول وقاص سمیت دیگر پاسٹرز و چرچ انتظامیہ اور میڈیا نمائندگان اور کرسچن کمیونٹی بھی موجود تھی
صوبائی وزیر نے لیونگ سٹونز چرچ کے انتظامات کی تعریف کی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اقلیتیں پاکستان کے سر کا تاج ہیں۔صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق سردار رمیش سنگھ اروڑا
حکومت پنجاب اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے وسیع تر اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق
مختلف اضلاع کی چرچز کے دوروں کا مقصد مسیحی برادی کے مسائل کی سنوائی اور انکا حل ہے۔صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق
حکومت پنجاب کی جانب سے اقلیتی امور کی ترقی و ترویج کے لیے بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سردار رمیش سنگھ اروڑا
معاشرہ سازی میں اقلیتوں کا انتہائی اہم کردار ہے۔ سردار رمیش سنگھ اروڑا
مسیحی برادری حصول علم سے محنت کر کے ملکی ترقی میں کردار ادا کرے۔صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق سردار رمیش سنگھ اروڑا