106

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)/پولیس کاروائی تھانہ فقیروالی پولیس نے چوری ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں کے 27 مقدمات میں مطلوب گینگ کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے چوری ڈکیتی اور راہ زنی

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)/پولیس کاروائی تھانہ فقیروالی پولیس نے چوری ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں کے 27 مقدمات میں مطلوب گینگ کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے چوری ڈکیتی اور راہ زنی کی وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب گینگ کے چھے سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لی گئی انجمن تاجران کے جاوید مجید چوہدری, محمد یامین شہزاد ۔عمران رشید اور شہریوں نے جرائم گینگ کے اہم کرداروں کو پکڑنے پر ایس ایچ او فریاد جوئیہ پولیس ٹیم کی اچھی کاوش قرار دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں