چارسدہ: مشہور انٹرنیشنل منشیات سمگلر نصرعلی اور شیر علی کے گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایک کلو سے زائد ائس برآمد، جبکہ آپریشن کے دوران 7 قیمتی گاڑیاں،5 موٹر سائیکل اور 44 موبائل فونز بھی برآمد،
چارسدہ: برآمد شدہ اسلحہ میں ایک ایل ایم جی، ایک ایس ایم جی، 2 G3 غار رائفل، ایک پستول اور 246عدد کارتوس مختلف بور کے شامل ہیں،
چارسدہ: مشہور انٹرنیشنل منشیات فروش نصرعلی، شیر علی موجود نہیں تھے، جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں،
چارسدہ: مشہور منشیات سمگرنصرعلی اور شیر علی گاڑیوں میں منشیات سمگل کرنے میں ملوث ہے، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہی گی، ضلع سے منشیات فروشوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، شہری پولیس کے ساتھ تعاون کریں، چارسدہ پولیس