October 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کرکٹر ناظر حسین الکویت پمپ والے کی والدہ ماجدہ انتقال کر

Screenshot_2026-06-27_123311.213

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کرکٹر ناظر حسین الکویت پمپ والے کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد۔مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ماسٹر فائیبر انٹر نیٹ سروس ہاشم کالونی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے