سکھر(بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) سکھر کی اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج میں آر او پلانٹ کا افتتاح اور ایڈوانسڈ واٹر کوالٹی لیبارٹری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاح ضلع کونسل سکھر کے چیئرمین جناب سید کمیل حیدر شاہ نے