57

‏عمران خان اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے امیدوار عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود آن لائن بیلٹ کا حصہ ہوں گے

‏عمران خان اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے امیدوار

عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود آن لائن بیلٹ کا حصہ ہوں گے

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی نشست ہانگ کانگ کے سابق گورنر اور 21 سال تک اس عہدے پر فائز رہنے والے 80 سالہ لارڈ پیٹن کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی ہے۔

پہلی بار چانسلر کے لیے انتخابات روایتی طریقہ کار کے مقابلے آن لائن ہوں گے

خان نے 1972 میں کیبل کالج، آکسفورڈ سے معاشیات اور سیاست کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے 1971 میں پاکستان کے لیے ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کی۔ 2005 میں عمران خان بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بنے۔ وہ 2014 تک اس عہدے پر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں