93

‏عمارتوں کو آگ کس نے لگائی؟ جواب: پیپلزپارٹی نے

‏عمارتوں کو آگ کس نے لگائی؟
جواب: پیپلزپارٹی نے

فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا بیان کس نے دیا؟
جواب: آصف علی زرداری نے

سابق آرمی چیف ضیاء الحق کی قبر پر جوتے لہرا کر اسکے خلاف نعرے کس نے لگائے؟
جواب پیپلزپارٹی نے

میمو گیٹ سکینڈل کس نے کیا؟
جواب: پیپلزپارٹی نے

جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟
جواب: ن لیگ نے جو آج حکومت میں ہے

جسٹس سجاد علی شاہ اپنی جان کس سے بچا کر عقبی دروازے سے بھاگا؟
جواب: ن لیگ سے

نیب کے دفتر پر پتھراؤ کس نے کیا؟
جواب: مریم نواز اور اسکے ساتھ گئے ن لیگیوں نے

کارگل میں ہماری فوج نے آپکی اور میری پیٹھ میں چھرا گھونپا بھارتی وزیراعظم کو یہ بات کس نے کہی؟
جواب: نوازشریف نے

پاکستان پر ممبئی حملوں کا الزام کس نے لگایا؟
جواب: نواز شریف نے

ڈان لیکس سکینڈل کس نے کیا؟
جواب: مریم نواز، نواز شریف، پرویز رشید اور طارق فاطمی نے یعنی ن لیگ نے

فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا گئی، فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا یہ 65 اور 71 کی جنگ ہارے یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: خواجہ آصف نے

ابھی نندن کو گرفتار کرنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں یہ بیان کس نے دیا وہ بھی قومی اسمبلی میں؟
جواب: ایاز صادق نے ن لیگ

پاکستان کو خراب کریں یہ فوج کے جنرل اور ٹھیک کرے نواز شریف یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: خواجہ آصف ن لیگ نے

فوج کو خلائی مخلوق کس نے کہا
جواب: نواز شریف نے

جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ کس نے چلایا؟
جواب: نواز شریف نے

پاکستانی جرنیل اپنی آئینی حد میں کیوں نہیں رہتے یہ ملک کے ٹھیکیدار کیوں بنتے ہیں یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: نواز شریف نے

فوج کو اسرائیل کے وظیفے پر پلنے والے جرنیل کس نے کہا؟
جواب: فضل الرحمن نے

ہم تمہارا وہ حشر کریں گے جو حشر افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج کا کیا، یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: فضل الرحمن نے

اگر مجھے نیب نے بلایا تو پاکستان بھر سے تمام مدارس کے طلباء میرے ساتھ پیشی پر جائیں گے یہ کس نے کہا تھا؟
جواب: فضل الرحمن نے

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف مہم کون چلا رہا ہے اور اسکے خلاف توہین آمیز پوسٹر کون لے کر سپریم کورٹ کے باہر کھڑا تھا؟
جواب: پوری PDM بالخصوص مریم نواز اور فضل الرحمن

سپریم کورٹ کے سابق ججز جسٹس اعجاز الحسن مظاہر نقوی اور الیکشن کا فیصلہ دینے والے ججز کے خلاف پوسٹرز کس نے لگائے؟
جواب: ساری PDM نے

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کون پہنچا ہوا تھا اور ریڈ زون کراس کرکے سپریم کیخلاف کس نے نعرے لگائے اور گیٹ کس نے توڑے؟
جواب: پوری PDM نے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ کی کردار کشی کس نے کی؟
جواب: ن لیگ نے

جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کروانا کس کی خواہش ہے؟
جواب: ن لیگ کی

یہ سب پاکستان ہی کے ادارے ہیں اور انکے سربراہان ہیں یا ان اداروں کا حصہ تھے اور ہیں

یہ سب کچھ PTI نے تو نہیں کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں