ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پیر حیدر نواز پیر صفدر نواز کی والدہ ماجدہ پیر اعجاز عالم گورایہ پیر سجاد عالم گورایہ پیر مون فوجی چوک والے کی آنٹی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی گئی مرحومہ کی وفات پر جناح پریس

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو 1122خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122خوشاب کا محرم الحرام کے ایام میں بروقت ریسکیو سروسز کی فراہمی کے سلسلہ میں ایمرجنسی ڈیوٹی پلان مرتب دے دیا گیا ہے اس حوالے سے ریسکیو عملہ کی خوشاب و جوہرآباد شہر کے ہمراہ تینوں تحصیلوں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ہیومن رائٹس اسلام آباد کے سینیئر آفیسر ملک ذوالفقار علی جھٹ فریضہ ء حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن عزیز واپس پہنچ گئے ۔ اس موقع پر ان کے عزیز و اقارب سمیت اہلیان علاقہ اور ان کے سٹاف کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا

بہاؤلنگر ( )ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پرامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالہ سے پولیس، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر انتظامی محکمہ جات مربوط حکمت عملی کے تحت فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے حوالہ سے ٹھوس انتظامی

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بہاولنگر کی روحانی شخصیت اور جامع العلوم بہاولنگر کے پرنسپل مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون ، مولانا طلحہ نیاز ودیگر رفقاء حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد بہاولنگر پہنچ گئے مکہ مکرمہ میں زائرین اور مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب