5

اداکارہ انجمن 300 سے زائد فلموں میں نظر آئیں۔ وہ پہلی بار اردو فلم صورت 1973 میں وسیم عباس

اداکارہ انجمن 300 سے زائد فلموں میں نظر آئیں۔ وہ پہلی بار اردو فلم صورت 1973 میں وسیم عباس افشاں تاج نیازی کے ساتھ ساتھ نظر آئیں اور انہوں نے آخری بار 2000 میں فلم پینگاں میں دکھائی دی فلم صورت کامیاب نہیں ہو سکی اس کی پہلی بڑی ہٹ فلم وعدے کی زنجیر 1979 تھی انہوں نے شیر خان اور چن وریام 1981 میں اہم کردار ادا کیے اور فلم سالا صاحب 1981 میں معاون کردار ادا کیا یہ تینوں ہی ڈائمنڈ جوبلی ہٹ فلمیں تھیں ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں