113

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پیر حیدر نواز پیر صفدر نواز کی والدہ ماجدہ پیر اعجاز عالم گورایہ پیر سجاد عالم گورایہ پیر مون فوجی چوک والے کی آنٹی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی گئی مرحومہ کی وفات پر جناح پریس

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پیر حیدر نواز پیر صفدر نواز کی والدہ ماجدہ پیر اعجاز عالم گورایہ پیر سجاد عالم گورایہ پیر مون فوجی چوک والے کی آنٹی اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی گئی مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن حسینہ ہارون آباد پیر معین دین گواریہ پیر علاؤ الدین گواریہ پیر ضیاء الدین گواریہ پیر غلام محی الدین گواریہ استاد ارشد باو۔استاد غلام قادر زاہد حسین انجم انچارج پپلسیٹی ونگ سول ڈیفنس۔عبد الرشید یوسفی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں