166

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری ہارون الرشید پے اے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ مسلم لیگ زیڈ نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری ہارون الرشید پے اے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ مسلم لیگ زیڈ نے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاجی سعید احمد وائیٹل گروپ والے کی جانب سے پہلے مرحلے میں ہارون آباد میں کم وبیش ایک ہزار کے قریب پودا لگائے جائے گا جن میں سایہ دینے والے پودوں سمیت مختلف اقسام کے فروٹ کے پودے بھی لگائے جائیں گے اور کوشش ہے کہ ماحول دوست پودے لگائے جائیں۔اور اس سے قبل ریلوے گراؤنڈ میں جو پودے لگائے گئے تھے جو سوکھ گئے ہیں ان کی جگہ بھی نئے پودے لگائے جائیں گے۔ آئیے آپ بھی درخت لگائیں اور شہر سجائیں۔ ہر شہری اپنے گھر میں کم سے کم اپنے نام کا اک پودا ضرور لگائے۔ اس موقع پر طاہر توگیروی اسد چوہدری باو ساجد بلدیہ والے سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں