میلسی(بیو رو چیف )خلیفہ دوم سیدنا عمر فاروق کی زندگی اور تعلیمات مشعل راہ ہیں سیدنا فاروق اعظم نے نظام عدل قائم کرتے ہوئے اسلام کے لئے بیشمار قربانیاں دی ہیں یہ بات میلسی پریس کلب کے سینئر نائب صدر محمد اقبال مدنی نے سیدنا عمر فاروق کی شہادت کے موقع پر کی

میلسی(بیو رو چیف )رشتہ کے تنازعہ پر کھیت مزدور کو گولی مار دی ملزم فرار پولیس نے کارروائی شروع کردی بتایا جاتا ہے کہ حمزہ ٹاؤن کے علی حیدر اور عمرحیات کے مابین رشتے کا تنازعہ چل رہا تھا گزشتہ روز علی حیدر کھیت میں کام کررہا تھا کہ اس دوران عمرحیات مسلح

ٹوبہ ٹیک سنگھ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ). تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ماہانہ اجلاس بمقام رجانہ مورخہ 6 جولائی 2024 کو زیر صدارت علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب منعقد ہوا۔تنظیمی

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم۔ڈاکٹر کاشف نوید الٹراساؤنڈ شپشلیسٹ۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر صبیحہ احمد فزیوتھراپسٹ۔ سپورٹنگ سٹاف ۔مس صدف۔مس شائینہ۔ابرار ضیاء نے سینکڑوں مریضوں کا