220

میلسی(بیو رو چیف )میلسی موبائل مارکیٹ روڈ اور سر کلر روڈ کارپٹ تعمیر، ناقص میٹریل کا استعمال ایک ہی بارش نے روڈ تباہ،روڈ کا لیول نہ ہونے جگہ جگہ بارش کا پانی کھڑے ہونے سے روڈ بیٹھ گیا شہریوں نے کمیشن مافیا اور شہر کو تباہ

میلسی(بیو رو چیف )میلسی موبائل مارکیٹ روڈ اور سر کلر روڈ کارپٹ تعمیر، ناقص میٹریل کا استعمال ایک ہی بارش نے روڈ تباہ،روڈ کا لیول نہ ہونے جگہ جگہ بارش کا پانی کھڑے ہونے سے روڈ بیٹھ گیا شہریوں نے کمیشن مافیا اور شہر کو تباہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تفصیل کے مطابق میلسی موبائل مارکیٹ روڈ اور سرکلر روڈ 3سال کے عرصے کے بعد دوبارہ تعمیر شروع یہ روڈ کارپٹ تعمیر کئے جارہے ہیں لیکن کمیشن مافیا جس نے شہر کو تباہ کرنے کے لئے ٹھیکدار کے ساتھ ملی بھگت کر کے روڈوں میں ناقص مٹریل استعمال کیا جا رہا ہے ان روڈوں کا لیول نہ ہونے کی وجہ سے جگہ جگہ روڈ پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے روڈ بیٹھ گیا شہریوں نے نے بتایا کہ ان روڈوں کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال ہونے ذمہ دار میلسی کے افسران کمیشن مافیا ہیں جو ٹھیکداروں کے ساتھ مل کر کارپٹ روڈ میں ناقص میٹریل استعمال کرنے اور شہر تباہ کرنے کے ذمہ دار ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اس مافیا کے خلاف نوٹس لے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں