میلسی(بیو رو چیف )گڑھاموڑ پولیس کی کارروائی خطرناک ڈکیت گرفتار لاکھوں کا لوٹا ہوا مال و نقدی برآمد تفصیل کے مطابق ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی ہدایت پرتھانہ گڑھاموڑ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہو? خطرناک ڈکیت علی حسنین کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے ساڑھے 3لاکھ کی نقدی اور مال مسروقہ برآمد کر کے ملزم کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔
95









