152

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم۔ڈاکٹر کاشف نوید الٹراساؤنڈ شپشلیسٹ۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر صبیحہ احمد فزیوتھراپسٹ۔ سپورٹنگ سٹاف ۔مس صدف۔مس شائینہ۔ابرار ضیاء نے سینکڑوں مریضوں کا

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد کی میڈیکل ٹیم۔ڈاکٹر کاشف نوید الٹراساؤنڈ شپشلیسٹ۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ڈاکٹر صبیحہ احمد فزیوتھراپسٹ۔ سپورٹنگ سٹاف ۔مس صدف۔مس شائینہ۔ابرار ضیاء نے سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور فری اکٹراساؤنڈ کے ساتھ ادویات اوص ٹیسٹ کیے گے۔کیمپ کے میزبان ون نیشن ٹرسٹ بھوآنہ کے راہنماؤں اعجاز نصیری۔میاں آفتاب احمد۔اعجاز بخاری نے کیمپ کے بہترین انتظامات کیے تھے۔کیمپ کا افتتاح چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین شھزاد۔ظہور احمد اور اہل علاقہ کی معززین نے کیا۔آس موقع پر انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے دن رات کوشاں ھے۔دور دراز علاقوں میں غریب بستیوں میں عوام کی خدمت کے لیے ھمارے رضاکار مصروف خدمت ھیں۔ون نیشن ٹرسٹ کے ساتھ ملکر المصطفے فاؤنڈیشن چنیوٹ کے ذمہ داران چوھدری حمید گل سدھو۔صوبائی صدر حافظ محمد شاہد جوپو سیالوی نے چنیوٹ کے دیہات میں دکھی انسانیت کی خدمت کا آغاز کردیا ھے۔یہ دوسرا میچیکل کیمپ ھے۔جس میں سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کیے گے ھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں