October 2, 2026

*گگو منڈی/ڈکیتی* *گگو منڈی: تھانہ گگو منڈی کی حدود چوک شاہ جنید کے نواحی گاؤں 365 ای۔بی کے قریب 2 نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر محنت کش کو لوٹ لیا۔*

20240704_171815

*گگو منڈی/ڈکیتی*

*گگو منڈی: تھانہ گگو منڈی کی حدود چوک شاہ جنید کے نواحی گاؤں 365 ای۔بی کے قریب 2 نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر محنت کش کو لوٹ لیا۔*

*محمد سلیم ولد بشیر قوم رحمانی سکنہ 365 ای۔بی سے نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔*

*تھانہ گگو منڈی پولیس مصروف تفتیش*