96

میلسی(بیو رو چیف )خلیفہ دوم سیدنا عمر فاروق کی زندگی اور تعلیمات مشعل راہ ہیں سیدنا فاروق اعظم نے نظام عدل قائم کرتے ہوئے اسلام کے لئے بیشمار قربانیاں دی ہیں یہ بات میلسی پریس کلب کے سینئر نائب صدر محمد اقبال مدنی نے سیدنا عمر فاروق کی شہادت کے موقع پر کی

میلسی(بیو رو چیف )خلیفہ دوم سیدنا عمر فاروق کی زندگی اور تعلیمات مشعل راہ ہیں سیدنا فاروق اعظم نے نظام عدل قائم کرتے ہوئے اسلام کے لئے بیشمار قربانیاں دی ہیں یہ بات میلسی پریس کلب کے سینئر نائب صدر محمد اقبال مدنی نے سیدنا عمر فاروق کی شہادت کے موقع پر کی انہوں نے مزید کہا کہ سیدنا عمر فاروق کا آج بھی باطل پر رعب طاری ہے آپ کے عہد خلافت میں شرعی حدود کے نفاذ سے معاشرتی برائیوں اور معاشرتی مظالم کا خاتمہ ہوا سیدنا عمر فاروق کے فیصلے ججزز کے لئے نصاب کی حیشیت رکھتے ہیں حضرت عمر فاروق کی خلافت اسلامی فتوحات کا روشن باب ہے آپ کا دور خلافت انسانیت کے لئے رحمت اور راحت قرار پا یا ہے موجودہ حکومت سیدنا عمر فاروق کے دور حکومت کے اصولوں کو اپنا کر غریب عوام کو ریلیف فراہم کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں