خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نادراسنٹر نورپورتھل کے انچارج ملک شاہد جنجوعہ نے کہا ہے اللہ تعالی ا کے فضل و کرم سے حکام بالا کی ہدایات کے مطابق نادرا سنٹر تحصیل نورپور تھل کے باسیوں کو بھرپور طریقے سے سروس فراہم کر رہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر

ایک بار پھر قانون کی فتح۔ سپریم کورٹ اف پاکستان کے فل کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کلدم قرار دے کر پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت کو بھی بحال کر دیا اور ریزرو سیٹس کو بھی 15 دن کے اندر اندر لسٹ جمع کروانے پر پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم صادر فرمایا