خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )محرم الحرام کے موقع پر مثالی اقدامات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ خوشاب متحرک ہے۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیررانا کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد کا وزٹ کیا۔انہوں نے وزٹ کے دوران ایمرجنسی اقدامات اور ڈیو ٹی روسٹر کا جائز ہ لیا۔اے ڈی سی (جی) نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا کہ محرم کے ایام میں ہسپتال میں ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر سپورٹنگ سٹاف کی حاضری اورایمرجنسی میں طبی آلات کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔بعدازاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت بھی کی۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود احمد قاضی بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]