163

ایک بار پھر قانون کی فتح۔ سپریم کورٹ اف پاکستان کے فل کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کلدم قرار دے کر پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت کو بھی بحال کر دیا اور ریزرو سیٹس کو بھی 15 دن کے اندر اندر لسٹ جمع کروانے پر پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم صادر فرمایا

ایک بار پھر قانون کی فتح۔ سپریم کورٹ اف پاکستان کے فل کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو کلدم قرار دے کر پاکستان تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت کو بھی بحال کر دیا اور ریزرو سیٹس کو بھی 15 دن کے اندر اندر لسٹ جمع کروانے پر پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم صادر فرمایا۔ مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ نے کہا کہ اج پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے پاکستان تحریک انصاف کو مٹانے والوں کے خواب اج چکنا چور ہو گئے اٹھ پانچ کے تناسب سے پاکستان تحریک انصاف کو یہ ملنے والا فیصلہ نہ صرف پی ٹی ائی بلکہ عمران خان کی ازادی کی کنجی ثابت ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ ہم اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ان معزز جج صاحبان کو ائین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حوصلہ دیا۔ پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں