*ڈیرہ غازی خان—*
*ڈی جی خان: دوستی نہ کرنے کی رنجش پر خاتون کی ناک پر کٹ لگانے کا واقعہ*
*سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان سید علی نے نوٹس لے لیا*
*ڈی پی او کا تھانہ شاہ صدر دین پولیس کو ملزمان کیخلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کا حکم*
*ڈی جی خان: پولیس نے ملزمان ظفر لاشاری اور صفدر لاشاری کیخلاف مقدمہ درج کر لیا*
*ملزم صفدر کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ظفر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس*
*ڈی جی خان: ملزمان نے 8 ماہ قبل مسماۃ سلمیٰ کا ناک کاٹنے کی کوشش کی تھی، پولیس*
*ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، پولیس*
*ویڈیو میں ملزمان ظفر اور صفدر لاشاری چاقو سے خاتون کے ناک پر کٹ لگا رہے ہیں، پولیس*
*ضلع بھر میں خواتین، بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس ہے، ڈی پی او ڈی جی خان*