خوشاب ( راجہ نورالہی عاطف سے )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب بر تھ کا محرم الحرام کے انتظاما ت کا جائزہ لینے کیلئے دورہ خوشاب۔صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب برتھ کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب دھرتی کا ایک اور نوجوان وطن پر قربان ہو گیا ۔ ستھ شہانی کا نوجوان ظل حسنین اعوان بنوں میں دہشت گردی کے واقعے میں جام شہادت نوش کر گیا ۔ شہید کو پورے فوجی اعزازات کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں ستھ شہانی میں سپرد خاک کر