163

اہم نقطہ۔ *پیٹرول بم،،، حکومت نے فیصلہ کیا ہے اب عوام ک ریلیف نہیں مسلسل تکلیف دینی ہے،، اب فیصلہ یہ ہوا ہے کہ ایسے اقدامات سے قبل ایسے بیانات اورایسے شوشے چھوڑے جائیں تاکہ سوشل میڈیا ، ڈیجٹل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر وہی زیر بحث رہے

اہم نقطہ۔
*پیٹرول بم،،، حکومت نے فیصلہ کیا ہے اب عوام ک ریلیف نہیں مسلسل تکلیف دینی ہے،، اب فیصلہ یہ ہوا ہے کہ ایسے اقدامات سے قبل ایسے بیانات اورایسے شوشے چھوڑے جائیں تاکہ سوشل میڈیا ، ڈیجٹل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر وہی زیر بحث رہے جیسے کل عطا تارڑ کی پریس کانفرنس تھی،، اب اس سے وہ ایشو دب گیا جس میں تحریک انصاف کے ایم این اے اٹھائے جا رہے تھے اور ہر طرف شور تھا اور فوری حکومت نے 10 روپے پیٹرول بھی مہنگا کردیا کہ اب اس ایشو میں یہ اقدام بھی چھپ جائے گا،،، اب دیکھیے گا یہ حکومت روزانہ ایسے ہی شوشے چھوڑے گی اور ایسے یہ بقیہ ماندہ دن گزاریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں