*”راتوں رات پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر تمہیں شرم نہیں آئی” کہنے والی سرکار ہر دوسرے دن، رات کے اندھیرے میں غریب عوام پر پٹرول بم گرا رہی ہے! کوئی شرم ہوتی ہے۔۔۔*
*حکومت نے پھر بے رحمی سے 10 روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے، عوام کی کھال کے جوتے الیٹ کو پہنانے پر اس حکومت کو شرم آنی چاہیے ۔ پہلے بجلی کی قیمتیں بڑھائیں، پھر ایک ہزار فکس ٹیکس لگایا ۔ اب پیٹرول مہنگا جبکہ درباری قصیدہ گو آپ کو بتائیں گے یہ مشکل فیصلے ریاست کو بچا رہے ہیں ۔۔۔*
*آپ چیک کیجئے الیٹ کلاس کی کسی ایک سہولت پر کٹ نہیں لگا، 30 بزنس کلاس ٹکٹ سے پراپرٹی ٹیکس کی معافی تک*
*مگر قربانی صرف اور صرف غریب دے۔۔۔ آخر کیوں؟؟؟*