83

قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے اپنے ہم خیال دوستوں 4 ریٹائرڈ ججوں کو ایڈہاک بنیادوں پر تین سال کے لیے سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی تجویز، بہانہ سپریم کورٹ میں پینڈنگ پڑے کیسز کی تعداد۔

قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے اپنے ہم خیال دوستوں 4 ریٹائرڈ ججوں کو ایڈہاک بنیادوں پر تین سال کے لیے سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی تجویز، بہانہ سپریم کورٹ میں پینڈنگ پڑے کیسز کی تعداد۔
• مقبول باقر – ریٹائرمنٹ کے بعد نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقرر ہوئے
• ⁠مظہر عالم میاں خیل – ریٹائرمنٹ کے بعد مسابقتی کمیشن کے چیئرمین اپیلٹ ٹریبونل مقرر ہوئے
• ⁠سردار طارق مسعود – انہوں نے آرمی کورٹس کے حق میں فیصلہ دیا اور قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے جوڈیشل کمیشن میں بھی مقرر ہوئے
• ⁠جسٹس مشیر عالم – اس بینچ کے رکن تھے جس نے حدیبیہ ملز کیس میں شریف خاندان کو ریلیف دیا اور شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں