69

*اوکاڑہ: یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔*

*اوکاڑہ: یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔*

یونیورسٹی کی چھت کے اوپر سٹوڈنٹ طلباء وطالبات غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف۔

یونیورسٹی میں غیر اخلاقی کاموں میں روز بروز اضافہ۔

یونیورسٹی کی چھت پر سٹوڈنٹ لڑکا اور لڑکی غیر اخلاقی حرکات کرنے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

فوٹیج میں لڑکی اور لڑکے کو غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ ایسی حرکات پر کنٹرول پانے میں مکمل طور پر ناکام۔

سول سوسائٹی کیجانب سے روزانہ کی بنیادوں پر ایسے واقعات رونما ہونے پر تشویش کہ لہر دوڑ گئی۔

سول سوسائٹی کیجانب سے واقعہ پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں