خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب دھرتی کا ایک اور نوجوان وطن پر قربان ہو گیا ۔ ستھ شہانی کا نوجوان ظل حسنین اعوان بنوں میں دہشت گردی کے واقعے میں جام شہادت نوش کر گیا ۔ شہید کو پورے فوجی اعزازات کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں ستھ شہانی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔ شہید ظل حسنین ستھ شہانی کی معروف سماجی شخصیت ملک محمد شیر اعوان کے بیٹے اور ڈھمک تھل کے معروف سوشل ورکر ملک حمید الرحمان اعوان کے ماموں تھے ۔ شہید ظل حسنین شادی شدہ تھے اور آٹھ بچوں کے باپ تھے۔ جن میں دو بیٹے اور چھ بچیاں شامل ہیں ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]