86

یقیناً کسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے، اس سلسلے میں حکومتی بیانات دیکھے ہیں، لگتا ہے پچیدہ سیاسی عمل کا آغاز ہے، قانون کی حکمرانی کی حمایت اور سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی پر پابندی پر اظہار تشویش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں