خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب میں سماجی تنظیمیں بھی شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں ۔ جسے عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے بے حد سراہاجا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاسبان ویلفیئر سوسائٹی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام میاں عبدالغفور فارم ہاؤس میں بھی
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ضلع خوشاب میں سماجی تنظیمیں بھی شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں ۔...