74

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری ہارون الرشید پے اے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ مسلم لیگ زیڈ کا امجد بٹ، محمد فیاض، اسلم بھولا سابقہ کونسلر، اسد چوہدری اور بلدیہ عملہ کے باو ساجد اور دیگر عملہ کے ہمراہہ پرانا نادرا آفس، ضیاء شہید روڈ، 50 والا روڈ کا وزٹ کیا

بلدیہ عملہ کو ترجیحی بنیادوں پر سیوریج کا پانی نکالنے کی ہدایت کی گئی عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی، اس روڈ پر موجود تاجروں کے کاروبار تباہ ہو گئے مگر بلدیہ کا عملہ چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ اب یہ نہیں ہوگا نہ برداشت کیا جائے گا۔۔۔
مشینری آنے تک کسی بھی طرح اس مسئلے کا حل کیا جانا اس ایریا کے لئے ضروری ہو چکا ہے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں