بہاولنگر : تھانہ فورٹ عباس کی حدود میں بیوی کے مبینہ قتل کا معاملہ،
بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خاں کا نوٹس ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : مقدمہ درج ،ملزمان قلیل وقت میں گرفتار ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : گھریلو ناچاکی پر ساس اور خاوند نے بیوی کو قتل کردیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : متاثرہ خاندان کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر : ملزمان کوبمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر