ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کے نواحی علاقہ فقیروالی کے گاوں 110سکس آر میں مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے دو کمسن بچے اڑھائی سالہ موسی اور آٹھ ماہ کی زینب جاں بحق ہوگئے.ہیں دونوں معصوم بچے گورنمنٹ پرائمری اسکول 123سکس کے ہیڈ ٹیچر محمد ذوہیب امین صاحب کے بیٹا اور بیٹی تھے بچوں کی وفات پر سیاسی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات اور علاقہ بھر کے ٹیچرز نے اظہار افسوس کیا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]