بہاول نگر۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے آج بہاولنگر میں اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا۔انہوں نے لینڈ ریکارڈ سنٹر میں دستیاب سہولیات، فردات و انتقالات کے اجراء سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر سٹاف کی حاضری، ریکارڈ روم ، ٹوکن سسٹم ، سائلین کو انکی اراضی سے متعلق کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا اور دیگر امور کا بھی معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ زیر التوا معاملات کو فی الفور نمٹایا جائے اور سروس ڈیلیوری میں سائلین کے مسائل برق رفتاری سے حل کیے جائیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]