میلسی(بیو رو چیف میلسی کے نواحی علاقہ بھنڈا چدھڑ تھانہ صدر میلسی کی حدود علی پٹرول پمپ پر 125موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ڈاکو گولی ٹافی کے تاجر 2لاکھ80ہزارروپیاور دو موبائل چھین کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ صدر نے تاجر کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
میلسی(بیو رو چیف میلسی کے نواحی علاقہ بھنڈا چدھڑ تھانہ صدر میلسی کی حدود علی پٹرول پمپ پر 125موٹر سائیکل...