November 23, 2026

*عالیہ حمزہ جب سے رہا ہوئی ہیں وہ اس کے بعد سے ہاوس اریسٹ پیں،،انہیں گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے، پولیس اور اداروں کے افراد 24 گھنٹے ان کے گھر کی سرویلینس کرتے ہیں،،کون آتا ہے کون جاتا ہے سب رپورٹ تیار ہوتی ہے،،

20240816_151246

*عالیہ حمزہ جب سے رہا ہوئی ہیں وہ اس کے بعد سے ہاوس اریسٹ پیں،،انہیں گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے، پولیس اور اداروں کے افراد 24 گھنٹے ان کے گھر کی سرویلینس کرتے ہیں،،کون آتا ہے کون جاتا ہے سب رپورٹ تیار ہوتی ہے،،آج سرگودھا عدالت کے لیے نکلیں تو پھر روکا گیا عدالتی احکامات کے بعد جانے کی اجازت دی گئی جبکہ آج پھر انکو نظر بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات پیں کہ عالیہ حمزہ کو کسی بھی مقدمے انکوائری وغیرہ میں گرفتار ناں کیا جائے۔۔*