November 23, 2026

میلسی(بیو رو چیف میلسی کے نواحی علاقہ بھنڈا چدھڑ تھانہ صدر میلسی کی حدود علی پٹرول پمپ پر 125موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ڈاکو گولی ٹافی کے تاجر 2لاکھ80ہزارروپیاور دو موبائل چھین کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ صدر نے تاجر کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

20240816_151246

میلسی(بیو رو چیف میلسی کے نواحی علاقہ بھنڈا چدھڑ تھانہ صدر میلسی کی حدود علی پٹرول پمپ پر 125موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ڈاکو گولی ٹافی کے تاجر 2لاکھ80ہزارروپیاور دو موبائل چھین کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ صدر نے تاجر کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس تاجروں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے تفصیل کے مطابق تھانہ صدر میلسی کی حدود میں چور اور ڈاکو سر گرم پولیس ان ڈاکوں کو نکیل ڈالنے میں ناکام ہو چکی ہے 2روز قبل تھاہ صدر میلسی کے نواحی علاقہ بھنڈا چدھٹر علی پٹرول پمپ پر دو نامعلوم ڈاکونے گولی ٹافی کے تاجر محمد عدنان خلجی اپنے ڈرائیور محمد نعیم کے ہمراہ مزدا گاڑی پر بسکٹ،گولی ٹافی فروخت کر کے آرہے تھے کہ ان ڈاکوں نے اسلحہ کے زور پر تاجر محمد عدنان خلجی سے 2لاکھ 80ہزار روپے نقد اور 2عدد موبائل چھین کر فرار ہو گئے تاجروں کا کہنا تھا کہ پولیس وعدے تو بہت کرتے ہے لیکن تاجروں کو تحٖظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے پولیس تھانہ صدر نے تاجر محمد عدنان خلجی کی درخواست پر نامعلوم ڈاکوں کے خلاف مقدمہ نمبر 470/24درج کر کے نامعلوم ڈاکوں کی تلاش شروع کر دی ہے