بہاولنگر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس میں جنرل بس سٹینڈ مول چوک میں سواریوں کے ہمراہ بچوں کو چیک کیا چک مدرسہ تحصیل چشتیاں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
بہاولنگر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں...