بہاولنگر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس میں جنرل بس سٹینڈ مول چوک میں سواریوں کے ہمراہ بچوں کو چیک کیا چک مدرسہ تحصیل چشتیاں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ان کے ہمراہ سی ای او ہیلتھ سی ای او ایجوکیشن اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر ذلفقار احمد بھون نے چیک کیا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلا گئے تھے، جس کی انگلیوں پر نشاندہی کی گئی تھی۔ٹیموں کے انچارج سے روٹس اور حاضری کو چیک کیا