October 28, 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شعیب شاہین کی بازیابی کیس میں آئی جی اسلام آباد پیش! اب تک کی سماعت

20240905_150006

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شعیب شاہین کی بازیابی کیس میں آئی جی اسلام آباد پیش!
اب تک کی سماعت
چیف جسٹس عامر فاروق : آئی جی صاحب کدھر ہیں شعیب صاحب؟

آئی جی اسلام آباد : اس وقت ATA کورٹ میں ہیں؟

چیف جسٹس عامر فاروق : باقاعدہ گرفتار کیے گئے ہیں؟

آئی جی: جی باقاعدہ گرفتاری کی گئی ہے،جج ابولحسنات کی عدالت میں ہیں

چیف جسٹس: ان کو ملنے کیوں نہیں دیا آپ نے کسی سے؟ شعیب شاہین کے بھی تو کچھ حقوق ہیں

شہباز کھوسہ: ایس ایچ اوز نے اتنی بدتمیزی کی، ہم سے فون چھینے، میرے پاس وڈیو ثبوت موجود ہیں