اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وسیب زادی ڈاکٹر سعدیہ کمال کا ایک اور اعزاز ، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی پہلی خاتون صدر منتخب ، عوامی ،سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ سرائیکی وسیب کی سرمایہ ءافتخار ڈاکٹر سعدیہ کمال بطور انچارج سرائیکی نیوز اے پی پی اسلام آباد فرائض سر انجام دے
اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وسیب زادی ڈاکٹر سعدیہ کمال کا ایک اور اعزاز ، پاکستان فیڈرل یونین آف...