October 26, 2026

‏صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد 🔥🔥🔥

20240928_183718

‏صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد 🔥🔥🔥

ہمارے ملک میں 35 سال کی عمر والے کو کہا جاتا ہے کہ آپ over age ہوگئے ہیں نوکری نہیں سکتی یہاں پر 65 سال کے بابوں کو نوکری پر رکھنے کے لیے ترمیم لائی جارہی ہیں۔
جس کورٹ کو آئینی کورٹ کہا جا رہا ہے میں اسکو سیاسی کورٹ کہتا ہوں
سپریم کورٹ کو سول کورٹ بنایا جا رہا ہے اس سے 3-184 کا اختیار لیا جا رہا ہے آرٹیکل 9 بنیادی حقوق کو بدلا جا رہا ہے یہ ترمیم نہیں لائی جارہی نیا آئین لکھا جا رہا ہے۔ مطلب 1973 کا آئین ختم کرکے اسکو 2024 کا آئین کہنا چاہیے۔