*_چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سُنا دیں، سول جج شازیہ پروین نوکری سے برخاست، سول جج شہباز حسین کی چار گریڈ درجے تنزلی، ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ
*_چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سُنا دیں، سول جج شازیہ پروین نوکری سے برخاست، سول جج شہباز حسین کی چار گریڈ درجے تنزلی، ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ عثمان پر جرمانہ عائد، ججز پر کرپشن سمیت دیگر نوعیت کے الزامات تھے۔۔۔!!!_*